بنگلو ر و 5 اگست ( ایجنسیز) ایر ایشیا انڈ یا نے نئی تشہیر ی پیشکش کا اعلا ن کیا ہے حہا ں پر 10 اگست تک ٹکٹ بک کر نے وا لو ں کیلئے آ فر دیا گیا ہے اور 5 ستمبر 2014 اور 25 اکٹو بر 2014 کے در میا ن سفر کر نے وا لو ں کیلئے پیشکش کی گئی ہے۔ ا س آ فر
کے تحت‘ ا یر ا یشیا ا نڈ یا بنگلو ر۔ گوا ۔چینئی ۔کو چی رو ٹ پر ایک کر ا نہ 1,450 ر وپیے کی آفر کی گئی ہے۔ جبکہ بنگلو ر۔جئے پو ر اور بنگلو ر ۔ چند ی گڑ ھ ر و ٹ کا ٹکٹ 3,999 رو پیے آ فر دیا گیا ہے۔ ایر ایشیا ا نڈ یا 5 سپتمبر سے بنگلو ر سے جئے پو ر اور بنگلو ر سے چند ی گڑ ھ فلا ئٹ کی شر و عا ت کر نے جا ر ہا ہے۔